Details description |
---|
ہمارے پاس پلوسہ خالص شہد 🍯 بیری کرک والی اعلی شہد 🍯 بیری چھوٹی مکھی خالص شہد 🍯 سفید پہاڑی شہد 🍯 دستیاب ہے ۔۔۔ شہد کے فوائد: 1- دودھ کے ساتھ جسمانی وزن کو بڑھانے کے لیے۔ 2- پانی کے ساتھ جسمانی وزن میں کمی کے لئے۔ 3- جسمانی کمزوریوں کو ختم کرنے کے لیے۔ 4- قوت مدافعت میں اضافے کے لیے۔ 5- نظام ہاضمہ میں بہتری کے لیے۔ 6- کھانسی کے خاتمے کے لیے۔ 7- پر سکون نیند کے لئے۔ |